کوٹلہ کی سب سے پہلی آن لائن شاپنگ ویب سائٹ

کوٹلہ کی سب سے پہلی آن لائن شاپنگ ویب سائٹ اب پورے پاکستان میں

جاز کیش یا ایزی پیسہ سے پیمنٹ کریں اور ١٠٠ روپے کیش بیک پائیں

Breaking News

Affiliate program

Image result for how to earn money by affiliate marketing

سائن اپ کریں اور 5 فیصد سے 15 فیصد تک کیمشن حاصل کریں
سائن اپ کرنے کے بعد آپ کی درخواست کا ریویو کر کے اپروو کرنے کے بعد آپ کو ایک ریفرل کوڈ ای میل کر دیا جائے گا جو کوئی آپ کے ریفرل کوڈ کو استمعال کر کے کوئی چیز خریدے گا اس میں سے آپ کو 5 فیصد سے 15 فیصد تک کمیشن مل سکتا ہے وو ڈیپینڈ کرتا ہے کہ کیا چیز خریدی گئی ہے

Image result for sign up



 ویڈیو پروگرام
اکاؤنٹ اپروو ہو جانے کے بعد آپ کے پاس اگر فیس بک پیج یا یوٹیوب چینل ہے تو اس پر کوٹلہ فرسٹ پر ویڈیو بنا کر اپلوڈ کرنے کے بعد یہاں کلک کر کے ویڈیو لنک سینڈ کریں . اگر ویڈیو معیاری ہوئی تو اس کا بھی  آپ کو کمیشن ملے گا

No comments:

Post a Comment